گو ر نمنٹ گر یجوایٹ کالج گوجرہ کے پرنسپل کی زیر صدارت اسا تذہ کا اجلاس

گو ر نمنٹ گر یجوایٹ کالج گوجرہ کے  پرنسپل کی زیر صدارت اسا تذہ کا اجلاس

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )گو ر نمنٹ گر یجوایٹ کالج گوجرہ کے پرنسپل محمد سلیم رضا کی زیر صدارت اسا تذہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلا س میں گوجرہ کے سب سے بڑے ادارے گورنمنٹ پو سٹ گریجوایٹ کالج کے خلاف منفی پراپیگنڈا کی مذمت کی گئی۔ اسا تذہ نے کہا کہ کا لج کے خلاف منفی سرگر میا ں کر نے وا لو ں کو سا ئبر کرا ئم اور عدالت میں لے کر جا ئیں گے ۔ پرنسپل سلیم رضا نے مقا می صحا فیو ں کو بتایا کہ کچھ لوگ کا لج کو بدنا م کر نے میں مصروف ہیں جس کا حقا ئق سے کو ئی تعلق نہ ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ وہ حلف دینے کیلئے تیار ہیں کہ انکے کا لج میں تعینات اسا تذہ کسی بھی منفی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے ۔ جھوٹی اور بے بنیاد با تو ں کو پھیلا کر اسا تذہ کو حراساں کیا جا رہے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں