عارضی دکانیں قائم کرکے گزرگاہ بلاک کرنے پر مقدمات درج

عارضی دکانیں قائم کرکے گزرگاہ بلاک کرنے پر مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عارضی دکانیں قائم کرکے گزرگاہ بلاک کرنے والے دو افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے کچہری بازار میں دو افراد نے عارضی دکانیں قائم کرکے مین بازار میں پیدل راہگیروں کی گزرگاہ بلاک کررکھی تھی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں