جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گاڑی کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں ٹریفک پولیسکے سیکشن آفیسر ملزم شاہد ہنگورو کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گاڑی کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں ٹریفک پولیسکے سیکشن آفیسر ملزم شاہد ہنگورو کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں