پانی کے بحران کی تردید

پانی کے بحران کی تردید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان واٹر کارپوریشن نے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ،پانی کی بحران والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

ترجمان واٹر کارپوریشن نے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ،پانی کی بحران والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں