بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری زیر حراست

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر شہری زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نگہبان پورہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ارسلان نامی شہری کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں