آتشبازی بیچنے والے 5 افراد گرفتار

آتشبازی بیچنے والے 5 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان فروخت کرنیوالے 5افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے گول لکڑ والا میں پولیس نے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔ مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں