پابندی کے باوجود چائنیز نمک فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

پابندی کے باوجود چائنیز نمک  فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود چائنیز نمک فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے غلہ منڈی میں فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے مختلف دکانوں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران غیر قانونی طور پر پابندی کے باوجود چائنیز نمک فروخت کرنے والے دکاندار کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں