مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی:فقیرحسین ڈوگر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری فقیرحسین ڈوگر نے کہاہے کہ۔۔۔
مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی، کارکردگی میں مقابلے کی بجائے الزامات کا کھیل کھیلنے سے گنڈاپور کی نااہلی چھپ نہیں سکتی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت آج رمضان پیکیج کی منظوری دے گی جبکہ مریم نواز پنجاب میں 25 لاکھ افراد کو رمضان پیکیج دے چکی ہیں-یہ مریم نواز سے کیا مقابلہ کریں گے ؟