کلثوم اختر اور ڈاکٹر افضل حمید کو نئی تعیناتیوں پر مبارکباد

 کلثوم اختر اور ڈاکٹر افضل حمید  کو نئی تعیناتیوں پر مبارکباد

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پرنسپل گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج جڑانوالہ روڈ پروفیسر خالد حسن نے۔۔۔

 دیگر پروفیسرز کے ہمراہ سابقہ ڈائریکٹرکالجز کلثوم اختر کو گورنمنٹ کالج برائے خواتین کارخانہ بازار کی پرنسپل اور ڈاکٹر افضل حمید کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج پیپلز کالونی کا بطور پرنسپل تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے گلدستے پیش کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں