خریداری کے لئے مارکیٹ آئے 2شہریوں کی جیبوں کا صفایا

خریداری کے لئے مارکیٹ آئے 2شہریوں کی جیبوں کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لئے مارکیٹ آئے دو شہریوں کی جیبوں کا صفایا کر دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے مین مارکیٹ میں خریداری کے لئے آنے والے رمضان اور انس نامی شہری خریداری میں مصروف تھے کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے ان کی جیبوں سے نقدی، موبائلز اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ جس پر پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں