ٹو بہ :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کا امتحانی مرکز کا معائنہ

ٹو بہ :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کا امتحانی مرکز کا معائنہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح نے اسلامیہ ہائی سکول میں قائم کردہ امتحانی مرکز کا معائنہ کیا،جہاں انہوں نے طلباکی حاضری اور نگران سٹاف کا ڈیوٹی روسٹر چیک کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر ان کا کہنا تھا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق امتحانی نظام کو منصفانہ بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، محنت کرنے والے طلباکو انکا حق دلوا کر رہیں گے ، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کی ہدایت پر محکمہ تعلیم پنجاب شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے امتحانی مراکز کے دورے کررہے ہیں، پہلی بار کڑی نگرانی کو یقینی بنانے کیلئے امتحانی مراکز میں کیمرے لگائے گئے ہیں، بوٹی مافیا کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں