ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے وا لا ڈرائیور پکڑا گیا

ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک  کرنے وا لا ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کےْ۔۔۔۔

 علاقے ایڈن چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو قابو کرلیا۔ جس کی جانب سے مین شاہراہ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں