گوجرہ : گھر گھس کر خاتون پر تشدد ، مقدمہ درج

گوجرہ : گھر گھس کر خاتون  پر تشدد ، مقدمہ درج

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)چار اور چار دیواری کا تقدس پامال کر تے ہو ئے خاتون کوتشدد کا نشانہ بنانے والے افراد قانون کی۔۔۔۔

 زد میں آگئے ۔چک نمبر340ج ب کی ہادیہ بی بی زوجہ عبدالغفورنے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ اس کے گھر میں امجد وغیرہ 4 افراد داخل ہو گئے ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں