چنیوٹ میں بائی پاس کی تعمیر ومرمت کا کام جاری

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع چنیوٹ کو صاف ستھرا بنانے اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومتی اقدامات جاری۔۔۔
بائی پاس کی تعمیر ومرمت کا کام تیزی سے جاری ہے ،اس ضمن میں بائی پاس کے قریب سٹرک پر پڑے گڑھے میٹریل سے بھر دیئے گئے ہیں اورچناب پل اور ہائی وے پر صفائی کا اعلی معیار بھی قائم کیا گیا ہے ا ورخصوصی صفائی مہم زور وشور سے جاری ہے ۔