تاجر رہنماء ملک نعیم کے والد انتقال کر گئے ، جنازہ آج ہو گا

 تاجر رہنماء ملک نعیم کے والد  انتقال کر گئے ، جنازہ آج ہو گا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد کی سیاسی ، سماجی و تاجر رہنماء ملک محمد نعیم کے والد محترم ملک محمد طفیل گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 8بجے دربار بابا قائم سائیں کے احاطہ میں ادا کی جائیگی اور تدفین آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔دریں اثناء سیاسی ،سماجی اور تاجر برادری نے ملک نعیم سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں