شادی شدہ خاتون کا مبینہ اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے بھٹہ کالونی کے رہائشی ابراہیم نے پولیس کو بتایا ۔۔
کہ اس کی شادی شدہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔