حویلی سے لاکھوں کے قیمتی اور نایاب بکرے چوری

حویلی سے لاکھوں کے قیمتی  اور نایاب بکرے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری کرلئے گئے ۔۔

۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 392 گ ب کے صفدر علی کی حویلی سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان لاکھوں کے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں