نوسر بازوں نے خاتون سے کپڑے اور نقدی ہتھیالی

نوسر بازوں نے خاتون سے  کپڑے اور نقدی ہتھیالی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خاتون کو باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کپڑے اور ۔۔

نقدی ہتھیالی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقے کارخانہ بازار میں سمیرا صفدر کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے بیگ اور پرس ہتھیالیا گیا جن میں دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کپڑے ، 50 ہزار روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور موبائل تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں