ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

ڈکیتی مزاحمت پر  ڈاکوؤں کی فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ۔۔

ڈوگر بستی میں وحید نے پولیس کو بتایا کہ تین ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اس سے واردات کی کوشش کی جبکہ مزاحمت اور شور کرنے پر ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں