روڈ بلاک کرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا

روڈ بلاک کرنیوالے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)روڈ بلاک کرنے اور ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔۔۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے مدن پورہ کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ کو بلاک کرکے اور ٹریفک کی روانی میں مسائل پیدا کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں