جکھڑ :ساجدہ آصف ، آصف کاٹھیہ کی عرس تقریبات میں شرکت

 جکھڑ :ساجدہ آصف ، آصف کاٹھیہ  کی عرس تقریبات میں شرکت

جکھڑ (سٹی رپورٹر )سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ساجدہ آصف کاٹھیہ اور آصف کاٹھیہ نے جھنگ میں دربار بابا سیدن شاہ صحابہ شریف کے سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی، پیر شہزادہ عالم نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ساجدہ آصف کاٹھیہ اور آصف کاٹھیہ نے جھنگ میں دربار بابا سیدن شاہ صحابہ شریف کے سالانہ عرس کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی، پیر شہزادہ عالم نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں