ماموں کانجن:لڑائی پر گرفتار شہری 7مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ماموں کانجن:لڑائی پر گرفتار شہری  7مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )پولیس تھانہ ماموں کانجن نے منشیات فروشی سمیت 7 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ماموں کانجن نے بستی رفیق آباد میں 15پر لڑائی جھگڑے کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے مشتاق عرف موسیٰ کو پکڑ لیا ،جب ملزم کا کریمنل ریکارڈ چیک کیاگیا تووہ منشیات فروشی سمیت دیگر سات مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا اور مزید کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں