جھنگ :گھریلو تنازع پررشتہ داروں میں چاقو چل گئے ، 3افراد زخمی

جھنگ :گھریلو تنازع پررشتہ داروں  میں چاقو چل گئے ، 3افراد زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18ہزاری میں گھریلو تنازع پررشتہ داروں کے درمیان چاقو چل گئے ، 3افراد زخمی ہو گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بتایا گیا ہے کہ 18ہزاری کے علاقے رشید پور لیہ روڈ پر گزشتہ روز گھریلو تنازع کے باعث رشتہ داروں میں لڑائی جھگڑا ہو گیا اور اس دوران چاقو کے وار کرکے حاجی محمود، صوبہ خان اور آصف کو زخمی کر دیا گیا۔اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ متعلقہ پولیس نے بھی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں