15پر جھوٹی کال، شہری حوالات بند

15پر جھوٹی کال، شہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقہ جمیل پارک کے رہائشی محمد ندیم نے پولیس کو 15پر اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی اطلاع دی جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقہ جمیل پارک کے رہائشی محمد ندیم نے پولیس کو 15پر اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی اطلاع دی جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں