شادی شدہ خاتون اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے رہائشی عبدالرحمن نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ 22 سالہ عمائلہ کونامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے رہائشی عبدالرحمن نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ 22 سالہ عمائلہ کونامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔