دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

 دوران ڈرائیونگ غفلت کا  مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے نواز شریف پارک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے خلاف دفعہ 279 کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں