کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی

کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 82 ج ب کے رہائشی زاہد عمران نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان نے اس کی 8 سالہ بیٹی (ز)کو مبینہ طور پر قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں