گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 201رب کے رہائشی حاکم علی کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نے چوری کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 201رب کے رہائشی حاکم علی کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نے چوری کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں