ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چکڑ چوک میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔
اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔