نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے گیا

نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا،تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 143رب نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مہندی خاں نامی شہری کے گھر کے باہر لگا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا،تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 143رب نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مہندی خاں نامی شہری کے گھر کے باہر لگا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں