محلہ نیاز آباد سے 15سالہ لڑکی اغواکرلی گئی

کمالیہ (نمائندہ دنیا )محلہ نیاز آباد سے 15سالہ لڑکی اغواکرلی گئی ۔ محلہ نیاز آباد کی رہائشی خاتون زاہدہ پروین نے۔۔
پولیس کو بتایا کہ اسکی چودہ سالہ بیٹی (ف) سکول کے لئے گئی تو راستہ میں ملزم قیصر،رمضان وغیرہ نے اغوا کر لیا جس پر تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔