گھر کے باہر سے گیس میٹر چوری

 گھر کے باہر سے گیس میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے محلہ الٰہی آباد میں عارف کے گھر کے باہر نصب کیا گیا۔

 سوئی گیس کا میٹر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں