عیدالاضحی ہمارے لئے پیغام ہے ہمیں اللہ کی اطاعت کرنی چاہیے :مولانایوسف انور
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہل حدیث کے مرکزی رہنما مولانایوسف انور نے عیدعید الاضحی کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا عیدالاضحی ایک انتہائی بامقصد اور یادگار دِن ہے یہ دن پیغام دیتا ہے کہ۔۔۔
ہمیں اللہ کی اطاعت کرنی چاہیے اور اس کی رضا کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار رہنا چاہیے یہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں اپنے نفس کی خواہشات کو چھوڑ دینا چاہیے اور اللہ کی رضا کے لیے زندگی گزارنی چاہیے ۔