گھوڑا ریس پر جوا کھیلنے والے 15 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا

گھوڑا ریس پر جوا کھیلنے والے  15 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھوڑا ریس پر جوا کھیلنے والے 15 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 269 رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر گھوڑا ریس پر جوا کھیلنے والے 15 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں