شورکوٹ:نواب اختر عباس انتقال کر گئے ، سپرد خاک

 شورکوٹ:نواب اختر عباس  انتقال کر گئے ، سپرد خاک

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )سابق چیئرمین یونین کونسل ڈب کلاں نواب اختر عباس خان ڈب رئیس اعظم آف ڈب کلاں انتقال کر گئے۔۔۔

 مرحوم کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ ڈب کلاں میں ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں