5 جواریوں کو گرفتار کر لیا

5 جواریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہباز شریف پارک میں پولیس نے 5مبینہ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

شہباز شریف پارک میں پولیس نے 5مبینہ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں