دیرینہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے تشدد کر کے شہری کو زخمی کر دیا

دیرینہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے  تشدد کر کے شہری کو زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے تشدد کر کے شہری کو زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 44 گ ب کے قریب سلیم نامی شہری نے پر ملزمان  نے مبینہ طور تشدد کیا جس سے وہ زخمی ہوگیا ساتھ مبینہ طور پر فائرنگ بھی کر دی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں