چنیوٹ:بے ضابطگیوں پر اکاؤنٹ آفس کے 2افسروں کیخلاف کارروائی شروع

چنیوٹ:بے ضابطگیوں پر اکاؤنٹ آفس  کے 2افسروں کیخلاف کارروائی شروع

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اﷲگوندل کی رپورٹ پر محکمہ فنانس پنجاب نے بے ضابطگیوں پر۔۔۔

 ڈپٹی اکاؤنٹنٹس ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس چنیوٹ جہانگیر خان اور آصف اسلم کو فوری طور پر ضلع چنیوٹ سے انسپکٹریٹ آف ٹریژریز اینڈ اکاؤنٹس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے اور ان دونوں کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں