جھمرہ کے علاقے سے اسلحہ کی نمائش پر دوافرادگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے پر دوافرادگرفتارکرلیا ۔ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ۔
تھانہ جھمرہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے پر دوافرادگرفتارکرلیا ۔ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ۔