منٹگمری بازار :پلازے میں آتشزدگی، لاکھوں کانقصان

منٹگمری بازار :پلازے میں آتشزدگی، لاکھوں کانقصان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منٹگمری بازار میں قائم چار منزلہ پلازے میں آگ لگ گئی۔

 ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ منٹگمری پلازے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ جس سے پلازے میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تاہم ریسکیو 1122 ٹیموں کی جانب سے فوری آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں