جوان سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

جوان سالہ طالبہ کو  مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوان سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 گلستان کالونی کی رہائشی خالدہ پروین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بھتیجی 20 سالہ وریشہ انٹرنشپ کے لئے الائیڈ ہسپتال گئی ہوئی تھی۔ جسے مبینہ طور پر ملزم کی جانب سے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں