چور زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے

چور زیر تعمیر مکان سے لاکھوں  روپے مالیت کا سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے ،تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 263 رب میں اویس انور نامی شہری کا مکان زیر تعمیر تھا کہ نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اندر سے لاکھوں روپے مالیت کا سریہ، سیمنٹ اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔

نامعلوم چور زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے ،تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 263 رب میں اویس انور نامی شہری کا مکان زیر تعمیر تھا کہ نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اندر سے لاکھوں روپے مالیت کا سریہ، سیمنٹ اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں