ٹھیکریوالا: 30 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ٹھیکریوالا: 30 سالہ  نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ رسالے والا بھینس کالونی کے قریب سے 30 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی تھانہ ائیرپورٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی ابتدائی معلومات کیمطابق جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے ۔

تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ رسالے والا بھینس کالونی کے قریب سے 30 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی تھانہ ائیرپورٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی ابتدائی معلومات کیمطابق جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں