کلاتھ ایسوسی ایشن کمالیہ کی تقریب حلف برداری
جکھڑ (سٹی رپورٹر )کلاتھ ایسوسی ایشن کمالیہ کی تقریب حلف برداری ۔ اکبر شاہ نے عہدیداران سے حلف لیا۔
کاروباری، صحافتی شخصیات اور وکلا برادری کی شرکت ۔ نو منتخب عہدیداران میں صدر حاجی انور اور جنرل سیکرٹری حاجی عبد الغفور نامزد ہوئے ۔ تقریب سے صدر بار کمالیہ سردار صدیق اکبر کھٹانہ ، حافظ تنویر گجر، سردار عبد الرحمٰن ڈوگر، جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران چوہدری شہباز اور پیر یوسف بخاری و دیگر نے خطاب کیا۔