رجانہ روڑ پر ڈیوائیڈر کی تعمیر کاآغاز

رجانہ روڑ پر ڈیوائیڈر کی تعمیر کاآغاز

سمندری(نمائندہ دنیا)رجانہ روڑ پر ڈیوائیڈر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ۔گزشتہ دور میں رجانہ روڑ پر مرید والا تا سمندری تک ڈبل روڑ کی تکمیل کے دوران اندرون شہر ڈیڑھ کلو میٹر کی سڑک میں ڈیوئیڈر کی تعمیر ادھوری چھوڑ دی گئی تھی۔۔۔

 جس سے حادثات عام ہوگئے ،کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ اہل علاقہ کے اسرار اور مطالبہ پر رکن صوبائی اسمبلی راؤ کاشف رحیم خاں اور انکے بھائی راؤعاقب رحیم خاں کی کوششوں سے ادھورا چھوڑے جانے والے ڈیوائیڈر کی تکمیل کیلئے کام کا ہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔شہریوں نے انکا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں