موٹر وے پر حد رفتار سے تجاوز کرنیوالا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

موٹر وے پر حد رفتار سے تجاوز  کرنیوالا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹر وے پر حد رفتار سے تجاوز کرنے والا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا۔تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 441 گ ب کے قریب موٹر وے پر دانیال نامی شخص کار مقررہ حد سے کئی گنا تیز چلا کر اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کا سبب بن رہا تھا جسے موٹر وے پولیس نے قابو کرلیا۔ ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

موٹر وے پر حد رفتار سے تجاوز کرنے والا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا۔تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 441 گ ب کے قریب موٹر وے پر دانیال نامی شخص کار مقررہ حد سے کئی گنا تیز چلا کر اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کا سبب بن رہا تھا جسے موٹر وے پولیس نے قابو کرلیا۔ ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں