گوجرہ : 8 بجلی چور ر نگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ : 8 بجلی چور  ر نگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے آ ٹھ افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا فیسکو ٹا سک فورس کو اطلا ع ملی کہ۔۔۔

 چک نمبر 339 ج ب کا خضر حیات ، چک نمبر 345 ج ب کا بشارت علی ، چک نمبر 373 ج ب کا ناصر علی ، چک نمبر 304 ج ب کا سعید احمد ، چک نمبر 315ج ب کا محمد بلا ل ، چک نمبر 315 ج ب کا عمرا ن علی ، چک نمبر 364 ج ب عزیز کالونی کا محمد اعظم اور صدیق پارک کا محمد اظہر اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جن کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے میٹر بجلی اتار لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں