پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے کے فراڈ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں مقدمہ درج کراتے ہوئے۔۔۔
نذیر احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے بٹور لیے اور اس کے عوض جعلی و بوگس دستاویزات تیار کر کے اسے دے دیں۔ مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی۔