ینگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 2روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ینگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  2روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سمندری(نمائندہ دنیا)جشن یوم آزادی کے موقع پر سماجی تنظیم ینگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے دوروزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔۔۔

 جس میں ڈاکٹرز نے مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور سوسائٹی کی جانب سے مفت میڈیکل ٹیسٹ اور ادویات دی گئیں مزید برآں یوم آزادی کے حوالہ سے ینگ ویلفیئر ہسپتال میں پرچم کشائی کی گئی اور کیک کاٹا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں