سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں کا آزمائشی طور پر کام شروع

سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں کا آزمائشی طور پر کام شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت کیمروں نے آزمائشی طور پر کام شروع کر دیا جس پر ٹریفک پولیس نے ای چالان کے حوالے سے شہریوں کو مطلع کرنے کابھی آغاز کر دیا ہے۔۔۔

 کہ شہر میں سفر کرنے والے موٹر سائیکل سوار وں ،رکشہ ،کار ،ٹرک ڈرائیوز کوخلاف ورزی پر ای چالان بھجوائے جائیں گے ٹریفک پولیس نے تمام موٹر سائیکل سواروں سے کہا ہے کہ وہ ہیلمٹ کا استعمال لازم کریں جبکہ دیگر گاڑی کہ ڈرائیور حضرات سے کہا گیا ہے کہ وہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ٹریفک قوانین کو فالو کریں خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے اس لیے تمام موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ ساتھ ڈرائیور حضرات ٹریفک قوانین کو فالو کرتے ہوئے ٹریفک کو رواں رکھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں